ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناظم اعلیٰ جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ مفتی حافظ عبد الرحیم ہزاروی انتقال کر گئے

ناظم اعلیٰ جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ مفتی حافظ عبد الرحیم ہزاروی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رائودلشاد)ناظم اعلیٰ جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ مفتی حافظ عبد الرحیم ہزاروی انتقال کر گئے۔
مرحوم تنظیم المدارس پاکستان ناظم اعلیٰ مولانا عبد المصطفیٰ ہزاروی کے چچا تھے،ان کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے مفتی حافظ عبد الرحیم ہزاروی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دینی و علمی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔

سپیکر ملک محمد احمد خاں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی کی ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer