( سٹی42)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 790 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر790 پوائنٹس اضافے کے بعدانڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار840 کی سطح پرٹریڈ کررہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 184050 کی سطح پر بند ہوا تھا۔