ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

 کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: غالب مارکیٹ،صدیق ٹریڈ سنٹر کے قریب کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا 
 پولیس کے مطابق 20سالہ نوید کوزیر تعمیر پلازے میں بجلی کی وائرنگ کا کام کرتےہوئے کرنٹ لگا،متاثرہ نوجوان کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبر نہ ہو سکا،متوفی عبدالحکیم خانیوال کارہائشی تھا،لاش مردہ خانےمنتقل کردی گئی  ،مزیدتحقیقات جاری ہیں