سٹی 42: شہرمیں اقدام خودکشی کے 3 مختلف واقعات ہوئے ، لڑکی سمیت 3 افراد ہسپتال پہنچ گئے
پولیس کے مطابق شیراکوٹ میں واقع ہوٹل میں مقیم جھنگ کے رہائشی نےزہریلی گولیاں کھا لیں،28سالہ فاروق کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا
چوکی پنجاب سوسائٹی،پاک ٹاؤن کےرہائشی26سالہ نعیم نےزہریلی گولیاں کھائیں ممتاثرہ نوجوان کو طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
سبزہ زار، حسن ٹاؤن کی رہائشی 18 سالہ علیشہ نےزہریلی گولیاں کھائیں، متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اقدام خودکشی کےتینوں واقعات گھریلوتنازعات کانتیجہ ہیں،مزیدتحقیقات جاری ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App