عابد چودھری:برکت ٹاؤن شاہدرہ میں فائرنگ سے6افرادزخمی ہو گئے۔
ترجمان پو لیس کے مطابق زخمیوں میں کم سن بچی بھی شامل ہے ، واقعہ خاندانی رنجش پر پیش آیا ، زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دےدی گئی۔
پو لیس حکام کا کہنا تھا کہ معاملےکی تفتیش جاری ہے، جلدملزم گرفتارہوگا۔