ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورایئرپورٹ کےاطراف میں پرندوں کی بھرمار ،اہم قدم اٹھا لیا گیا

لاہورایئرپورٹ کےاطراف میں پرندوں کی بھرمار ،اہم قدم اٹھا لیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:لاہورایئرپورٹ کےاطراف میں پرندوں کی بھرمار کے باعث ایئرپورٹ پر3گھنٹےکیلئےفلائٹ آپریشن کی بندش پرعملدرآمدشروع کر دیا گیا۔
انتظامیہ نے صبح 5 سے 8بجے تک کے درمیان پروازوں کاشیڈول تبدیل کردیا۔ایمریٹس، قطر ایئرویز، ایئر عریبیہ، ٹرکش ایئر، فلائی جناح کےاوقات کارتبدیل کیے گئے۔
انتظامیہ کےائیرلائنزسےاڑھائی ماہ کیلئےپروازوں کی شیڈول میں ردوبدل کیلئےگفتگو ہوئی۔
ذرائع  نے بتایا ہے کہ غیرملکی ایئرلائنزکیجانب سےبین الاقوامی شیڈول کیمطابق فلائٹس کی دستیابی کیلئےزور دیا گیا ہے۔