چودھری شجاعت حسین کی کیمپ جیل میں پرویزالہٰی سےایک اور ملاقات

Choudhry Shujaat Meets with Parvaiz Ilahi in Jail, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رومیل الیاس: چودھری شجاعت حسین کی کیمپ جیل میں پرویزالہٰی سےایک اور ملاقات ہوئی ہے۔ چودھری سالک حسین ، چودھری وجاہت حسین بھی ہمراہ تھے۔
چودھری شجاعت حسین نےپرویزالہٰی کی خیریت دریافت کی۔
ملاقات کے دوران سیاسی حالات بارے بھی گفتگو ہوئی۔ی
پرویزالہٰی کےچیک اپ کیلئےمیڈیکل بورڈکی ٹیم بھی کیمپ جیل آئی تھی۔
میڈیکل چیک اپ کیلئےڈاکٹرعامربندیشہ، ڈاکٹرعبدالباسط کیمپ جیل میں آئے۔
ڈاکٹرزنےچوہدری پرویزالہٰی کاطبی معائنہ کیا۔