ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال ٹاؤن میں کوڑے دان سے نوزائیدہ کی لاش برآمد

علامہ اقبال ٹاؤن میں کوڑے دان سے نوزائیدہ کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: لاہور علامہ اقبال ٹاؤن میں کوڑے دان سے نوزائیدہ کی لاش برآمد۔ریسکیو 1122 نے بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ رات ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں علامہ اقبال ٹاؤن سے نو مولود بچے کی برآمدگی کی کال موصول ہوئی۔ 

نو مولود بچہ رضا بلا علامہ اقبال ٹاؤن کوڑا دان سے ملا ، نو مولود بچے کو جناح ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔