ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ریکارڈیافتہ اشتہاری ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا

لاہور: ریکارڈیافتہ اشتہاری ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:پولیس کااشتہاری ملزمان کےخلاف شکنجہ سخت، ایس ایچ اوغازی آبادافتخارعالم کی پولیس ٹیم کےہمراہ کارروائی۔

11مقدمات میں ریکارڈیافتہ اشتہاری ملزم عتیق الرحمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا، ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ اشتہاری فائرنگ،ہراساں،دھمکیاں دینےکےمقدمہ میں مطلوب تھا۔

اشتہاری عتیق الرحمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا۔