طاہر جمیل: میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر کے بڑے حصے سے بے ہنگم ریڑھیاں ختم کر دیں۔
کارپوریشن کی جانب سے رنگ برنگی ریڑھیوں کی بجائے ماڈل کارٹس بازار لگا دیئے گئے۔
2025میں کل 67 مقامات پر ماڈل کارٹس لگائی گئیں۔ لاہورمیں مجموعی طور پر ایک ہزار 928 ریڑھیاں مہیا کی گئیں جبکہ سب سے زیادہ 92ریڑھیاں کاہنہ روڈ پر لگائی گئیں۔
ریڑھی بانوں کو مفت ریڑھیاں مہیا کی گئیں ہیں، آئندہ سال ماڈل کارٹس کی فراہمی کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جائیگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App