ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان; نوٹیفیکیشن جاری

 ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان; نوٹیفیکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے سلسلے میں پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔

اس موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں خصوصی تقریبات، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ محافل کا انعقاد کیا جاتا ہے، جن کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے حمایت کا اعادہ کرنا ہوتا ہے۔ سندھ نے بھی  چھٹی کا اعلان کیا ہے ۔