ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یومِ یکجہتی کشمیر پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

یومِ یکجہتی کشمیر پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احسن عباسی: سندھ حکومت نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سروسز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو تمام سرکاری، نیم خودمختار ادارے اور مقامی کونسلز بند رہیں گی۔

اس کے علاوہ یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری شہداء کے اعزاز میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، جبکہ سرکاری دفاتر میں بھی اس موقع پر خاموشی اختیار کی جائے گی۔