ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، نیا ریٹ کیا؟

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، نیا ریٹ کیا؟
کیپشن: Gold
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈالر مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر مہنگاہوکر 1955 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ، ملکی سطح پر ایک تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی ۔دس گرام سونا 1887 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 77 ہزار 641 روپے کا ہوگیا ۔

 ایک تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے اضافے سے 2300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر