مونس الہیٰ کی عمران خان سے ملاقات  

Imran khan,Monis Elahi,meeting,City42
کیپشن: Imran khan and Monis Elahi meeting ,File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مونس الہی کی عمران خان سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔

 ملاقات کے دوران   پنجاب اسمبلی کو تحلیل کے معاملے پر اہم مشاورت کی گئی۔ مونس الہی نے گزشتہ روز کے اپنے انٹرویو کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی جانب سے آج حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کے حوالے بھی تبادلہ خیال کیا گیا،مونس الہیٰ نے اپنے والد سی ایم پنجاب پرویز الہیٰ کا خصوصی پیغام بھی عمران خان کو پہنچایا۔