ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نےجنوبی افریقہ کو دوسرے ہاکی میچ میں ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی

پاکستان نےجنوبی افریقہ کو دوسرے ہاکی میچ میں ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔

 پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست  دی۔

 پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے 2 اور عبد الرحمان نے ایک گول سکور کیا، چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔ 

  خیال رہے کہ پہلے میچ میں بھی پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے 1-3 سے شکست دی تھی۔