ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ، مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر گوشت 562 روپے فی کلو ہے۔ زندہ برائلر (تھوک ریٹ) 374 روپے فی کلو،  زندہ برائلر (پرچون ریٹ) 388 روپے فی کلو ہے۔
دوسری جانب انڈے  277 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گوشت اور انڈے جیسی بنیادی اشیاء کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔