گنے کی فی من قیمت 425 روپےمقرر کرنے کی سمری کابینہ کو ارسال  

گنے کی فی من قیمت 425 روپےمقرر کرنے کی سمری کابینہ کو ارسال  
کیپشن: Sugar cane
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر) محکمہ فوڈ کی جانب سے گنے کی قیمت 425 روپے فی من مقرر کرنے کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی گئی۔

 کین کنٹرول کمیٹی نے گنے کیقیمت 425 روپے فی من کرنے کی سفارش کی تھی۔ گنے کی قیمت منظور ہونے پر مارکیٹ میں چینی کی قیمت 110 روپے فی کلو سے تجاوز کر جائے گی۔