ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 باپ کی محبت ،جب علی ظفر نے ہتھیار ڈال د یئے

 باپ کی محبت ،جب علی ظفر نے ہتھیار ڈال د یئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: معروف گلوکارعلی ظفرہمیشہ خبروں میں رہے ہیں لیکن اس دفعہ وہ مقبول ہوئے ہیں انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعے اور وہ بھی اپنی بیٹیوں کے ساتھ
 پوسٹ میں علی ظفر گانا کی پریکٹس کے لئے بول اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں ایک دفعہ ۔۔ دودفعہ لیکن ناکام رہتے ہیں کیوں کہ ان کی بیٹیاں ان کی توجہ اپنی معصوم حرکتوں اور باتوں کی طرف مبذول کرانے میں کامیاب رہتی ہیں اور یوں علی ظفر گانا نہیں گا پاتے لیکن ان کے کمنٹ نے بھی دلوں کو چھو لیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بات نہیں۔ گانے کی پریکٹس پھرسہی۔ ان کے بغیر تو میں کچھ بھی نہیں۔ ان کے پرستاروں نے انہیں  اس پر سراہا ہے ۔علی ظفر نے 4 مئی کو ’’بلغ العُلا بكمالـــــــهِ‘‘کےعنوان سے نعت کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت یوٹیوب پر بھی ریلیز کیا۔ یادرہے علی ظفر کی جانب سے  کچھ عرصہ پہلے جاری کی گئی نعتیہ کلام کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی حاصل ہوئی تھی اور لوگوں نے گلوکار کی  خوب تعریفیں کیں۔بلغ العلی کے نام سےجاری کیے گئے نعتیہ کلام میں علی ظفر کو ساتھی فنکاروں کے ساتھ لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں فلمایا گیا تھا

View this post on Instagram

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

Suhail Ahmad

Senior content editor