ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ کی جانب سےنیب اہلکاروں کو بڑا حکم جاری

سپریم کورٹ کی جانب سےنیب اہلکاروں کو بڑا حکم جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ: سپریم کورٹ کے احکامات پر بھاشا اور مہمند ڈیم بنانے کا معاملہ، نیب ملازمین بھی حصہ ڈالیں گے۔

سٹی 42 کے مطابق چیئر مین نیب نے اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا۔ نیب لاہور سمیت ملک بھر کے نیب افسران اپنی تنخواہ میں دو روز کی تنخواہ کی کٹوتی کروائیں گے۔ نیب اہلکاروں کو بھی ایک روز کی تنخواہ کٹوانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین نیب نے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔