ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کردی

 لیسکو نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لیسکو  نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی۔
طلب و رسد میں فرق ہونے کی وجہ سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہونے لگی۔بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے لیسکو کو کوٹہ کم کر دیا گیا
کمپنی کے 200 سے زائد الیون کے وی فیڈرز کو غیر اعلانیہ طور پر بند کر دیا گیا۔لیسکو کو 400 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال سے لوڈشیڈنگ شروع کی گئی۔
لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی ڈیمانڈ 2800 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔این پی سی سی سے فراہمی 2380 میگاواٹ ہونے لگی۔