سٹی 42: پی ایس ایل سیزن الیون;راولپنڈیز کا کراچی کنگز کوجیت کیلئے198 کا ہدف دے دیا۔
راولپنڈیز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر197 رنز بنائے۔
ڈیرل مچل 65، سیم بلنگزنے 58رنزبنائے۔محمد رضوان 21 اور عبداللہ فضل نے 18 رنز بنائے۔
کراچی کنگز کے حسن علی 3، خوشدل شاہ نے2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App