ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الفتح : اعتماد کے 85 سال

ایک وژن سے شروع ہونے واال سفر، جو نسلوں کی پسند بن گیا

الفتح : اعتماد کے 85 سال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : 85 سال سے Al-Fatah صرف خریداری کی ایک جگہ نہیں بلکہ پاکستان کے کئی خاندانوں کی زندگی کا حصہ ہے۔ معیار، اعتماد، سہولت اور ایک ہی چھت کے نیچے مختلف ضروریات کی دستیابی نے Al-Fatah کو ایک خاص مقام دیا ہے۔ 

ایک وژن سے شروع ہونے والا یہ سفر وقت کے ساتھ آگے بڑھتا رہا۔ لوگوں کی ضروریات بدلتی رہیں، خریداری کے انداز بدلے، لیکن Al-Fatah نے اپنے صارفین کے اعتماد کو ہمیشہ اپنی ترجیح بنائے رکھا۔

نسلوں کا اعتماد

Al-Fatah کے 85 سال صرف ایک طویل سفر کی کہانی نہیں، بلکہ ان بے شمار خاندانوں کی یادوں کا حصہ ہیں جو برسوں سے یہاں خریداری کرتے آ رہے ہیں۔ جو والدین کبھی اپنے گھر کے لیے Al-Fatah سے خریداری کرتے تھے، آج ان کے بچے اور اگلی نسلیں بھی اسی نام سے واقف ہیں۔ یہی مسلسل اعتماد Al-Fatah کی سب سے بڑی پہچان ہے۔

85 سال کا شاندار جشن

اپنی 85ویں سالگرہ کے موقع پر Al-Fatah اپنے صارفین کے لیے ایک خصوصی Anniversary Celebration لے کر آیا ہے۔

اس موقع پر مختلف کیٹیگریز میں UP TO 50% OFF DISCOUNT دیا جارہا ہے۔  اس کے ساتھ  Grand Lucky Draws بھی ہوں گے، جن میں 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے انعامات جیتنے کا موقع ملے گا ۔ 

10,000 روپے یا اس سے زیادہ کی خریداری کرنے والے صارفین Lucky Draw میں شامل ہو سکیں گے۔انعامات میں موٹر سائیکلیں، Alto کار، Shopping Vouchers، Umrah Tickets، Dinner Sets اور بہت کچھ  شامل ہے۔ 

Al-Fatah کے لیے یہ 85 سال اپنے سفر، اپنے صارفین اور نسلوں سے قائم اعتماد کو منانے کا موقع ہیں، کیونکہ ایک مضبوط روایت صرف وقت سے نہیں بنتی، بلکہ برسوں میں کمائے گئے اعتماد سے بنتی ہے۔