ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تمام فضائی  آپریشن بحال

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تمام فضائی  آپریشن بحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ؒسیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تمام فضائی  آپریشن بحال کردیا گیا  ۔

  ترجمان محمد عمیر خان  نے بتایا کہ فضائی آپریشن معطلی کا نوٹم منسوخ کردیا گیا ۔ آج شام 6 بجے سے سیالکوٹ ائیرپورٹ پر تمام تر فضائی  آپریشن بحال کردیا جائے گا،تمام فلائٹ آپریشن کو سیلابی پانی کے باعث عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا۔

سیالکوٹ: ائیرپورٹ سے سیلابی پانی کا اخراج تاحال بھی جاری ہے۔رن وے، ٹیکسی وے، ایپرون سمیت ٹرمنل بلڈنگ اور مرکزی احاطہ سیلابی پانی سے مکمل محفوظ ہے۔ سیال انتظامیہ  نے  پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی معاونت پر شکریہ ادا کیا 

 موجودہ صورت حال پر انتظامیہ کڑی نظر رکھے ہوئے ۔ ائیرپورٹ پر نصب تمام تر آلات مکمل محفوظ ہیں۔