ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جھنگ روانہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کا معائنہ کریں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جھنگ روانہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کا معائنہ کریں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور سے جھنگ کے دورے پر روانہ ہوگئیں جہاں وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کریں گی۔

وزیراعلیٰ فلڈ ریلیف کیمپ کا بھی دورہ کریں گی اور وہاں متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیں گی۔

مریم نواز سیلاب زدہ علاقوں کی مجموعی صورتحال اور جاری عملی اقدامات پر بریفنگ بھی حاصل کریں گی۔