ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی۔ 

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کرنا تھی۔

عدالتی عملے نے عمران خان کے وکلاء کو سماعت منسوخ ہونے سے مطلع کرتے ہوئے کہا کہ کیس کی نئی تاریخ دی جائے گی۔ 

واضح رہے کہ کیس کی آخری سماعت 26 اگست کو اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی جس کے بعد27 اور 30 اگست کی تاریخ پر کیس بغیر سماعت ملتوی کردیا گیا تھا۔ 

Ansa Awais

Content Writer