پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا، اسحاق ڈار

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا۔ 

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب وزارت خزانہ سنبھالی تو کہا تھا کہ ڈالر کی قیمت دو سو روپے ہونی چاہئے۔ اگلی دفعہ حکومت میں آے تو غربت بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے۔