ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں منیر اکرم نے وزیراعظم کو آئیندہ آنے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی(UNGA 78) کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے منیر اکرم کو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر پاکستان کی مثبت نمائندگی کرنے پر سراہا۔