ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر نے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ، قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

ڈالر نے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ، قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا ہوگیا ۔ 
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے سے بڑھ کر 328 روپے کی بلند سطح قائم کردی۔ یورو 50 پیسے  اضافے سے 353.50 روپے پر پہنچ گیا ۔برطانوی پاونڈ 3 روپے مہنگاہوکر 415 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔  امارتی درہم 50 پیسے مہنگاہوکر 90.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا  ۔ سعودی ریال ایک روپے مہنگاہوکر 88 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔