نوجوانوں کے لئے اچھی خبر، پولیس میں بھرتیاں کھل گئیں

پنجاب پولیس،بھرتیاں،کانسٹیلز،ٹریفک اسسٹنٹس،سٹی42
کیپشن: Punjab police, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس میں بھرتیوں کےلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔

پنجاب پولیس میں بھرتیوں کےلئے اہم فیصلہ،کانسٹیبلز، ٹریفک اسسٹنٹس،ڈرائیورز سمیت دیگربھرتیوں کے لئے پولیس نے اپنی برانچ / بورڈ بنانے کی تجویز دی ہے۔اے آئی جی رینک کے افسر کی سربراہی میں برانچ تمام بھرتیوں کے معاملات دیکھے گی۔