ویب ڈیسک:ملک میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد مثبت کیسز کی شرح 1.24 فیصد ہو گئی۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 219 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔
COVID-19 Statistics 01 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 1, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,628
Positive Cases: 219
Positivity %: 1.24%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 117
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 17 ہزار 628ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کیسز کی شرح 1.24 فیصد ریکارڈ کی گئی۔عالمی وبا کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 117 کی حالت تشویش ناک ہے۔