Stay tuned with 24 News HD Android App اویس کیانی: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا. نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کی شام وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا. وفاقی کابینہ ملکی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لے گی. شیئر کریں: متعلقہ خبریں