ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس ٹیم کا قحبہ خانے پر چھاپہ، 20 ملزمان گرفتار

پولیس ٹیم کا قحبہ خانے پر چھاپہ، 20 ملزمان گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چو دھری :ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی کاپولیس ٹیم کے ہمراہ قحبہ خانے پر چھاپہ، 20 ملزمان گرفتار کر لیےگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق  20 ملزمان گرفتار کیے گئے جن میں 8 خواتین بھی شامل ہیں ،ملزمان کو خفیہ اطلاع پرایئر پورٹ روڈ میں قائم قبحہ خانے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ملزمان میں جمشید، وقاص، لیاقت، کرن، حنا، عروج ودیگرشامل ہیں۔
ملزمان کیخلاف مقدمہ درج  کر کہ انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکر دیا گیا ہے۔