عابد چودھری :فیکٹری ایریا میں معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم صدیق اور فیضان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر حملہ کیا،ملزمان کےوار سےنوجوان ثاقب جاں بحق ہو گیاجبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔
پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے لاش مردہ خانہ منتقل کردی ،ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App