حساس اداروں کی کارروائی ،چینی اور گھی کی سمگلنگ ناکام بنا دی

حساس اداروں کی کارروائی ،چینی اور گھی کی سمگلنگ ناکام بنا دی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبدالجبار ابڑو:حساس اداروں نے شکارپور میں چینی اور گھی کی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔ 

 تفصیلات کے مطابق جیکب آباد روڈ قومی شاہراہ پر چینی اور گھی سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام  بنائی گئی ہے، 2ٹرکوں سے 40 ٹن چینی اور 8 ہزار کلو گھی برآمد، چینی اور گھی کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے۔