کابل: تعلیمی ادارےمیں خودکش حملے میں اموات 35 ہو گئیں

کابل: تعلیمی ادارےمیں خودکش حملے میں اموات 35 ہو گئیں
کیپشن: AFG Blast
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہو گئی۔

اقوام متحدہ مشن کے مطابق خودکش دھماکے سے 82 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خودکش حملہ آور نے امتحانی ہال کے اندر دھماکا کیا تھا، دہشت گرد حملے کی ذمے داری ابھی کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔ خودکش حملہ آور نے امتحانی ہال کے اندر دھماکا کیا تھا، دہشت گرد حملے کی ذمے داری ابھی کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ خودکش حملہ گزشتہ روز ہزارہ اکثریتی علاقے کے تعلیمی ادارے میں کیا گیا تھا۔