داتا دربار کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

داتا دربار کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
کیپشن: dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد علی)داتا دربار کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، شناخت نہ ہونے پر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق داتا دربار کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کاکہنا تھا کہ متوفی کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے،  متوفی  کی عمر لگ بھگ 55سے 60 سال معلوم ہوتی ہے ۔شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔موت کی وجوہات کا تعین پوسٹمارٹم رپورٹ میں کیا جائے گا۔