ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے سکردو ٹوَر کی ویڈیو شیئر کردی

Jannat Mirza
کیپشن: Jannat Mirza
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علامہ اقبال ٹاؤن (سٹی42) معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اپنے اسکردو ٹوَر کی ویڈیو شیئر کر دی۔

جنت مرزا پاکستان کی ٹک ٹاک سٹارز کی فہر ست میں اول نمبر پر آ تی ہیں، سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر جنت مرزا کے 2.7  ملین فالوورز  ہیں، جنت مرزا حال ہی میں پاکستان کے خوبصورت علاقے اسکردو گھومنے پھرنے گئی تھیں، جنت مرزا نے اپنے اس ٹوَر سے متعلق اب ایک 60 سیکنڈ کی ویڈیو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

جنت مرزا کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھنا تھا کہ 'اسکردو ٹرپ صرف 60سیکنڈز میں'، جنت مرزا کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہے اور اس پر دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں ویوز اور لائکس آ گئے ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer