ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور : ڈی ایچ اے میں کوڑے والے ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،3 افراد جاں بحق

لاہور : ڈی ایچ اے میں کوڑے والے ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: لاہور ڈی ایچ اے میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،3 افراد جاں بحق۔ڈیفنس سی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ڈی ایچ اے رایا سے ٹریفک حادثہ ہوا، ٹریفک حادثہ موٹر بائیک اور اور ڈمپر کے درمیان پیش آیا۔

ریسکیو اہلکار جائے حادثہ پر موجود ہیں، ٹریفک حادثہ سے تین لوگ جان کی بازی ہار گئے ، ڈیفنس سی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی، کوڑے والا ڈمپر تھا جس سے تصادم ہوا۔