یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی

یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم : یوٹیلیٹی اسٹورز نےمختلف برانڈز کا گھی اورکوکنگ آئل سستا کردیا۔ 

ذرائع کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کی کمی کردی گئی، جبکہ کوکنگ آئل بھی فی لیٹر7 روپے سستا کردیا گیا۔ گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کااطلاق آج سے ہوگا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمی کافائدہ سب سےزیادہ کراچی زون کے صارفین کو ہوگا۔ کراچی زون کیلئےگھی اور کوکنگ آئل کی نئی قیمت کم مقرر کی گئی ہے۔