ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کمی کیساتھ 1996 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونا 1200روپے کم ہو کر 211800روپے کا ہوگیا،اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1029روپے کمی کیساتھ 181584روپے ہوگئی۔

 فی تولہ چاندی کی قیمت   2550روپے پر مستحکم رہی۔