ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا

 تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔

تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان علی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کیے جانے کا سرکلر جاری کردیا۔واضح رہےکہ تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر وسیم شہزاد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ہیں۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-11-01/345628_2620979_updates.jpg

Ansa Awais

Content Writer