پی آئی اے کا متاثرہ فلائٹ آپریشن تیزی سے بحالی کی طرف گامزن

پی آئی اے کا متاثرہ فلائٹ آپریشن تیزی سے بحالی کی طرف گامزن
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید) پی آئی اے کا متاثرہ فلائٹ آپریشن ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے سے تیزی سے بحالی کی طرف گامزن ہو گیا۔

  ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے آج لاہور سمیت دیگر ائیرپورٹس سے 61 پروازیں آپریٹ کرے گی، پی آئی اے کا اندرون و بیرون ملک آپریشن90 فیصد بحال ہونا شروع ہوگیا ہے، پی آئی اے نے بدھ کو مجموعی طور پر 51 پروازوں کے ذریعے مسافروں کی آمد وروانگی ہوئی تھی۔

  ترجمان کا کہنا ہے کہ پروازوں میں بیشتر تعداد بین الاقوامی فلائٹس تھیں،چھوٹے سیکٹر کی پروازوں کی روانگی بھی ممکن بنائی گئی۔

Ansa Awais

Content Writer