لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)شہر میں فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ،شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 430ریکارڈ کی گئی۔
لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا،فدا حسین 475،گنگا رام میں آلودگی کی شرح 430 ،سید مراتب علی روڈ ، ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 410 ریکارڈ کی گئی۔
ماہرین کی اپیل کی ہے کہ لاہوریے دوران سفر سپیڈ لیمٹ کا خیال رکھیں۔
شہر میں بادلوں کی اوٹ سے سورج بھی آنکھیں دیکھانے لگا،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ،کم سے کم درجہ حرارت 19 ،زیادہ سے زیادہ 30ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔