ویب ڈیسک : نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کا مذاق بن گیا۔۔۔ صارفین نے مزاحیہ میمز بنا بنا کر بھارتی ٹیم کی خوب ٹرولنگ کی۔
گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ نے درگت بنائی۔۔۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے کی، جی بھر کے دھلائی۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بد ترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کا مذاق بن گیا۔
کچھ صارفین نے پرانے کلپس اور مزاحیہ ویڈیوز کو نئی میمز میں تبدیل کر کے بھارتی ٹیم کی ٹرولنگ کی، تو دوسروں نے ’زیرو میٹر میمز‘ کیساتھ بھارتی ٹیم کا مذاق اڑایا۔
Seeing Anushka reaction, Kohli decided to land in Delhi instead of Mumbai Airport. Congratulations india #IndiaVsNewZealand#INDvsNZ pic.twitter.com/eV5UgfXAFi
— WASEEM MUGHAL (@waseem786_) October 31, 2021
Congratulations India is trending in Pakistan
— ♥ (@Shelby_Boyy) October 31, 2021
Meanwhile India:#BanIPL #INDvNZ #IndiaVsNewZealand pic.twitter.com/hMM1soypQp
Just check the level of trolling ????♀️
— Anni khan???????? (@bathanger_khan) October 31, 2021
Congratulations India ????#INDvsNZ pic.twitter.com/A3NSHjz2EQ
شاہ نامی صارف نے فلمی ڈائیلاگ کو مزاحیہ انداز سے تبدیل کیا اور تصویر پر لکھا ’’ویرات پکا نا؟ ہم اسکاٹ لینڈ اور نیمیبیا سے جیت جائیں گے؟‘‘ شہباز جدون نے کورونا سے بچاؤ کے نعرے کو بھارتی ٹیم پر فٹ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ’’گھر پر رہیں، محفوظ رہیں‘‘۔۔۔
#Mauka_Mauka#INDvsNZ
— Salman Farsi (@Salmanfarsi50) October 31, 2021
congratulations India pic.twitter.com/PG1YqeNFMf
دوسری جانب پاکستان اور نیوزی لینڈ سے بدترین شکت کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کا لوگ خوب مذاق بنا رہے ہیں۔
ٹویٹر پر ایک صارف محمد نعمان نے ویڈیو شئیر کرتےہوئے لکھا ہے کہ کونفیڈنس چیک کرو ۔، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی کتنے اطمینان سے ساتھ بیٹھے لڑکے رشبھ سے کہہ رہا ہے کہ آسٹریلیا بھڑے گا ساؤتھ افریقا سے اور اسی شام انگلینڈ ٹکر دے گا ویسٹ انڈیز کو تو بیٹے دونوں میچوں پر خیال رکھنا ، کیا پتا آگے (سیمی فائنل)چل کے ان سے بھڑنا پڑ جائے۔
Confidence check karo aur chankana team ????????????@imVkohli #INDvsNZ #India pic.twitter.com/Rdmzj5xj9B
— Muhammad Nouman (@Muhamma05193691) October 31, 2021
the only player who can save Indian fans frm the upcoming matches need this player..
— imroz (@Imrozzsyed) October 31, 2021
modi hai toh mumkin hai #INDvsNZ pic.twitter.com/qnPXJv2T2q