سٹی 42: پی ایس ایل 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ اہم مقابلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں جیتنے والی ٹیم فائنل میں جگہ بنائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔