ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق خان سنجرانی کی اسحاق ڈار سے ملاقات

سابق چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق خان سنجرانی کی اسحاق ڈار سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابق چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق خان سنجرانی کی اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ۔

وزیراعلی بلوچستان کے سابق مشیر میر اعجاز خان سنجرانی بھی ملاقات میں شریک ہوئے ۔ ملاقات میں اسحاق ڈار کی قیادت اور علاقائی امن کیلئے کوششوں کو سراہا گیا۔

ترجمان نائب وزیراعظم کے مطابق علاقائی ترقی، داخلی امور اور عوامی فلاح سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ 

علاقائی ترقی، داخلی امور، عوامی فلاح و بہبود اور دیگر سیاسی معاملات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔