سٹی 42 : مٹی کےتیل کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کردی گئی۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4روپے45پیسےفی لیٹرسستا کردیاگیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت360 روپے76پیسےفی لیٹر ہوگئی۔ مٹی کےتیل کی قیمت میں کمی کااطلاق یکم مئی سے ہوگا۔
اس سے پہلےمٹی کے تیل کی قیمت 365روپے21 پیسےفی لیٹر تھی ۔
گزشتہ ہفتے مٹی کے تیل کی قیمت میں 63روپے60پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔