ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دلہن بننے کا بہت شوق ہے؛ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ویڈیو وائرل

دلہن بننے کا بہت شوق ہے؛ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ویڈیو وائرل
کیپشن: Kinza Hashmi
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ایک دلچسپ دیڈیو سوشل میڈیا پر وائرل وہ رہی ہے جس میں اداکارہ نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے بات کی اور بتایا کہ وہ کیسی دلہن بننا پسند کرتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف کنزہ ہاشمی نے اب تک جن ڈراموں میں مختلف کردار اداکیا ںاظرین نے اس کو سراہا،اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، دلچسپ ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کودلہن بننا بہت اچھا لگتا ہے،سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اس ویڈیو میں بتایا کہ وہ اپنی شادی پر ’بہت اوور‘ دُلہن بنیں گی۔

اداکارہ و میزبان ندا یاسر کے مورننگ شو میں شرکت کے دوران اپنی ازدواجی زندگی کے بارے بات کرتے ہوئےکنزہ ہاشمی نے بتایا کہ ’اُنہیں دلہن بننے کا بہت شوق ہے، وہ جب کبھی بھی شادی کریں گی تو بہت اوَور دُلہن بنیں گی۔‘

 اداکارہ کا مزید کہناتھا کہ ’ڈرامہ ریکارڈنگ کے دوران بھی جب کبھی اُنہیں دلہن بننے کا سین کرنا ہوتا ہے تو وہ کپڑے، میک اپ اور جیولری پر سمجھوتہ نہیں کرتی ہیں، وہ ڈرامے میں دُلہن بننے کے لیے بھی ہر چیز اپنی پسند کی لیتی ہیں اور خوب تیار ہو کر پھر سین عکس بند کرواتی ہیں۔‘

View this post on Instagram

A post shared by Lollyzone (@lolly_zone)

M .SAJID .KHAN

Content Writer