ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے،جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 188 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، قیمت میں اضافے کا اطلاق آج ہو گا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 180روپے 53 پیسے فی لیٹر تھی۔