گلوکارہ میگھا کا ملی نغمہ’’ گریٹ پاکستانی‘‘ ریلیز

گلوکارہ میگھا کا ملی نغمہ’’ گریٹ پاکستانی‘‘ ریلیز
کیپشن: City42 - India, Megha
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکارہ میگھا نے موجودہ صورتحال پر ملی نغمہ'' گریٹ پاکستانی'' ریلیز کردیا۔ میگھا نے کہاہے کہ وطن کی خاطر مر مٹیں گے۔

گانے کی ویڈیو میگھا نے اپنے یوٹیوب چینل پر ریلیز کی ہے۔ نغمے کی شاعری روبینہ افتخار نے لکھی ہے جبکہ کمپوزیشنز طارق طافو نے ترتیب دی ہے۔ گانے کی ویڈیو کو مینار پاکستان میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میگھا کا کہنا ہے کہ انہوں نے موجودہ ملکی صورتحال پر اس نغمے کو خصوصی طور پر تیار کیا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer